پمز میں وینٹی لیٹر کی کمی:اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر
جمعرات 18 فروری 2016 15:28
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 فروری۔2016ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں قائم سب سے بڑے سرکاری ہسپتال پمز میں وینٹی لیٹر سے کمی سے متعلق درخواست دائر کر دی گئی ہے ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز شکیل جنجوعہ نامی شہری نے اپنے وکیل یاسر محمود کے ذریعے درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ اسلام آباد کی آبادی 20 لاکھ ہے جبکہ وینٹی لیٹر کی تعداد صرف 20 ہے وینٹی لیٹر کی کمی کی وجہ سے سرکاری ہسپتال میں ہر ہفتے چار سے چھ افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں کیونکہ انتظامیہ شہریوں کی جانوں سے کھیل رہی ہے جبکہ حکومت خاموشی تماشا بنی بیٹھی ہے ۔
انہوں نے مزید موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جدید دور میں اسلام آباد کے شہری صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم کیوں ہیں ۔ وفاقی دارالحکومت کی آ بادی کے تناسب سے وینٹی لینٹر کی کمی کو پورا کیا جائے تاکہ معصوم جانیں ضائع نہ ہوں ۔ درخواست میں استدعا کی ہے کہ عدالت اس حوالے سے متعلقہ حکام سے جواب طلب کرے ۔ درخواست میں وفاقی سیکرٹری کیڈ ، وائس چانسلر پمز ہسپتال ، ایگزیکٹو ڈائریک پمز سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان اوربرطانیہ کے مابین تجارتی اوراقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملک کو درپیش تمام چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مضبوط معیشت کلیدی حیثیت رکھتی ہے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف
-
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر نے سعودی ولی عہد کو سفارتی اسناد پیش کردیں
-
خواجہ سلمان رفیق کی پی آئی سی کے آپریشن تھیٹرز 10 اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
-
ڈیجیٹل منتقلی کے ذریعے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ
-
پرویزالٰہی کو گزشتہ رات پسلیوں میں درد کی شکایت
-
پاکستان اور چین شانگلہ حملے کی تحقیقات سے متعلق رابطے میں ہیں، دفترخارجہ
-
خیبرپختونخواہ میں سینیٹ الیکشن مخصوص نشستوں پر حلف سے مشروط
-
وزیراعظم سے ملاقات کے بعد چیف جسٹس نے فل کورٹ کااجلاس دوبارہ طلب کرلیا
-
غزہ کے عوام پر اسرائیل کی مسلط کردہ جنگ بلا روک ٹوک جاری ، فلسطینی عوام کو بھوک اور نسل کشی کا سامنا ہے، ترجمان دفترخارجہ
-
پنجاب اسمبلی اجلاس ،اپوزیشن کے شورشرابے میں مالی سال 2023-24ءکے بجٹ کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.