پنجاب حکومت نے محکمہ صحت پنجاب کے بجٹ میں 5فیصد کمی کردی
جمعرات 18 فروری 2016 15:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 فروری۔2016ء) پنجاب حکومت نے محکمہ صحت پنجاب کے بجٹ میں 5فیصد کمی کردی ہے ۔ حکومت نے اس کمی کو کفائت شعاری کا نام دیا گیا ہے جبکہ محکمہ خزانہ پنجاب نے یکم جنوری تا 30جون تک کے بجٹ میں 15فیصد کمی کرکے باقی بجٹ جاری کردیا گیا ہے جبکہ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ میں کٹوتی کا براہ راست اثر اعلاج و معالجے پر پڑے گا اس کے علاوہ یوٹیلیٹی بلوں کی ادائیگی ، ہسپتالوں کی عمارتوں کی تعمیر مرمت سمیت ایمرجنسی ادویات کی خریداری اور دیگر امور پر بھی اثر انداز ہوگا۔
(جاری ہے)
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ محکمہ صحت کے بجٹ پر لگائی جانے والی پندرہ فیصد کٹوتی کی رقم اورنج لائن ٹرین منصوبے سمیت دیگر میگا پروجیکٹس کو منتقل کی جائے گی۔
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.