پوپ فرانسس کی زیکا وائرس کی وجہ سے وسطی اور جنوبی امریکا میں اسقاط حمل کی اجازت

ہفتہ 20 فروری 2016 12:45

روم ۔ 20 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 فروری۔2016ء) مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے زیکا وائرس کے غیر معمولی خطرے کی وجہ سے وسطی اور جنوبی امریکا میں اسقاط حمل اقدامات کی اجازت دے دی ۔

(جاری ہے)

جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق پوپ فرانسس نے یہ بیان میکسیکو سے واپسی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے دیا ہے۔ پوپ فرانسس کا مزید کہنا تھا کہ اسقاط حمل صرف ایک بدی ہی نہیں بلکہ ایک جرم ہے۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ اس کے برعکس حملے روکنے کے لیے اقدامات مکمل بدی نہیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :