رواں سال کے دوران ملک کا تیسرا پولیو ‘ بلوچستان میں پہلا پولیو کیس کوئٹہ میں سامنے آگیا
بدھ 24 فروری 2016 14:42
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 فروری۔2016ء) رواں سال کے دوران ملک کا تیسرا پولیو ‘ بلوچستان میں پہلا پولیو کیس کوئٹہ میں سامنے آگیا۔
(جاری ہے)
پولیو ایمرجنسی سیل میں ذرائع نے بتایا کہ کوئٹہ کے تقریباً ڈھائی سالہ محمد اکرم میں پولیو وائرس پایا گیاسیل کے سربراہ ڈاکٹر سید سیف الرحمان نے بتایا کہ رپورٹ ہونے والے اس پولیو کیس کی وجہ والدین کا متاثرہ بچے کو ویکسین پلانے سے انکار ہے۔
سیف الرحمان کے مطابق صوبے میں پولیو قطرے نہ پلانے والے والدین کی تعداد میں 90 فیصد کمی آئی ہے۔انہوں نے کہاکہ حال ہی میں چلائی گئی پولیو مہم میں سب سے بڑے صوبے کے 15 اضلاع میں پندرہ لاکھ بچوں کو ویکسین دی گئی۔پاکستان ڈیمو گرافک ہیلتھ سروے کی حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ مہینے صوبے میں چلائی گئی پولیو مہم کے دوران انکار کے 2821 کیس سامنے آئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.