تھرپارکر،غذائیت میں کمی کے باعث ایک اور بچہ چل بسا ،مجموعی تعداد 184ہوگئی

پیر 29 فروری 2016 11:49

تھرپارکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 فروری۔2016ء ) تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض کے باعث پرپیر کومزید ایک بچہ انتقال کرگیا۔

(جاری ہے)

تھر کے صحرا میں بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا،غذائیت کی کمی کے باعث سول اسپتال مٹھی میں ایک بچہ انتقال کرگئے۔ رواں سال کے ابتدائی 2 ماہ میں انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 184 ہوگئی ہے،اس وقت سول اسپتال مٹھی میں 46 بچے زیر علاج ہیں -

متعلقہ عنوان :