دنیا بھر میں امراض گردہ کا عالمی دن منایا گیا

جمعہ 4 مارچ 2016 18:23

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مارچ۔2016ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں امراض گردہ کا عالمی دن گزشتہ روز منایا گیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مختلف تنظیموں کے اشتراک سے صوبائی دارالحکومت سمیت تمام ڈویژنل ہیڈکوارٹرز اور ضلعی صدر مقامات پر خصوصی تقریبات ، واکس ، سیمینارز ، کانفرنسز ، مذاکروں ، مباحثوں کا انعقاد کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :