پنجا ب فو ڈ اتھا رٹی کی ملا وٹ ما فیا، ریسٹو رنٹس اور ہو ٹلز میں صفا ئی کی نا قص صو ر تحال کیخلا ف کار ر وا ئیا ں جا ری
جمعہ 4 مارچ 2016 21:04
لاہور۔4 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 مارچ۔2016ء )ڈا ئر یکٹر آپر یشنز پنجا ب فوڈاتھا رٹی عائشہ ممتا ز کی سر بر ا ہی میں ملا وٹ ما فیا، ریسٹو رنٹس اور ہو ٹلز میں صفا ئی کی نا قص صو ر تحال کے خلا ف کا ر وا ئیا ں جا ری۔
(جاری ہے)
پنجا ب فو ڈاتھا رٹی کی اسپیشل ٹا سک ٹیم نے ڈا ئر یکٹر آپر یشنز عائشہ ممتا ز کی سر بر ا ہی میں کا رر وائی کر تے ہوئے بند روڈ پر واقع مضر صحت آئل بنا نے کے کا ر خانے کو سربمہر کر دیا، پنجا ب فو ڈاتھا رٹی کی اسپیشل ٹا سک ٹیم نے جب کا ر خا نے پر چھا پہ ماراتو مو قع سے مر دہ جا نو رو ں کی ہڈ یا ں، انتڑیاں اور چر بی مو صو ل ہو ئی جو کہ تیل بنا نے کیلئے استعما ل کی جا رہی تھی۔
مو قع سے نمو نہ جا ت لے کر لیبا ر ٹر ی بھیج دیئے گئے اور کا ر خا نے کو سر بمہر کر دیا گیا،عز یز بھٹی ٹا ؤ ن کی ٹیم نے دھر م پو رہ میں واقع ملک ہو ٹل کو نا قص صفا ئی کی بنا ء پر جبکہ گلبر گ ٹا ؤ ن کی ٹیم نے عثما ن پکو ان کو کو ٹھا پنڈ میں گند گی اور کھلی نا لیو ں کی بناء پراور جما ل دین دہی بھلے کو نا قص صفا ئی اور ٹو ٹے فر یز رز کی بنا ء پر جر ما نہ عا ئد کیا اور صفا ئی کے احکا ما ت جا ری کیے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.