اسپرین سرطان سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوتی ہے، تحقیق
ہفتے میں 2بار اسپرین کا استعمال کیا جائے تو ہر قسم کے سرطان کا خطرہ کم ہوجاتا ہے،تحقیق
پیر 7 مارچ 2016 16:48
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مارچ۔2016ء) سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر ہفتے میں 2 بار اسپرین کا استعمال کیا جائے تو سرطان جیسے موذی مرض سے بچا ممکن ہے۔
(جاری ہے)
سرطان ایک موذی مرض ہے اور اس سے بچا کے لیے دنیا بھر کے ڈاکٹرز اور سائسدان اس سے نجات کے لیے نت نئی تحقیق کرتے رہتے ہیں اور اس کے علاج کے لیے نئی نئی دوائیں بھی متعارف کراتے رہتے ہیں تاہم اب اس حوالے سے ہونے والی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے جس کے مطابق امریکی سائنسدانوں کو کہنا ہے اگر ہفتے میں 2بار اسپرین کا استعمال کیا جائے تو ہر قسم کے سرطان کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔
سائنسدانوں کے مطابق انہوں نے اس تحقیق کے لیے 32 سال تک کا ڈیٹا جمع کیا جس میں تقریبا ایک لاکھ 36 ہزار ایسے افراد کا مشاہدہ کیا گیا اور حیرت انگیز طور اسپرین کا استعمال کرنے والوں میں سرطان جیسے مرض کے خدشات نہیں پائے گئے۔امریکی ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بہت سے افراد سرطان سے بچا وٴکے لیے اسپرین کا استعمال کررہے ہیں لیکن ہم ابھی اس مقام پر نہیں پہنچے جہاں سرطان سے بچاوٴ کے لیے اسپرین کا استعمال ہر ایک کو دے سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.