مہیش بھٹ آج کل اپنا وزن کم کرنے میں مصروف

جمعرات 27 مارچ 2008 14:37

ممبئی(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین27 مارچ 2008 ) ڈاکٹرز کی جانب سے وزن کم کرنے کیلئے کہے جانے کے بعد مہیش بھٹ کے بیٹے راہل نے انہیں ڈائیٹ پر رکھا ہوا ہے ۔

(جاری ہے)

راہل جو ایک پروفیشنل فزیکل فٹنس انسٹریکٹر ہیں کی جانب سے طے کی گئی ڈائیٹ او رایکسر سائز کی بدولت مہیش کا وزن تیزی سے کم ہو اہے اور وہ پہلے کے مقابلہ میں کافی فٹ محسوس کر رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :