ہونڈوراس میں زیکا وائرس سے متاثر ایک شخص ہلاک ہوگیا

ہفتہ 12 مارچ 2016 15:25

تیگوسگلپا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 مارچ۔2016ء )ہونڈوراس میں زیکا روائرس کے باعث ایک شخص ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہونڈوراس میں اعصابی بیماری سے دوچار ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

(جاری ہے)

اس شخص میں زیا وائرس کے انفیکشن کی علامات بھی پائے گئے تھے اور ڈاکٹر اس کی موت کی اصل وجہ کا پتہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔اگر اس شخص کی موت کی تصدیق زیکا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے ہونے کی تصدیق ہوتی ہے تو یہ ملک میں ایسا پہلا کیس ہوگا۔