بارشوں کے باعث وفاقی دارالحکومت میں پولن کی تعدادکم، آئندہ چند روز کے دوران مزید کمی کا امکان
پیر 14 مارچ 2016 15:23
اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 مارچ۔2016ء) حالیہ موسم بہار میں بارشوں کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولن کی تعداد 168پوائنٹس تک کم ہوگئی ہے جس سے الرجی کے مریضوں کو ریلیف ملا ہے ۔ موسمیات کے ماہرین نے کہا ہے کہ بارشوں کا یہ سلسلہ آئندہ 48گھنٹوں کے بعد شروع ہونے کی توقع ہے جس سے آئندہ چند روز کے دوران پولن الرجی کے مریضوں کو مزید ریلیف ملے گا۔
اسلام آباد میں موسم بہار کے دوران پولن کی شرح میں اضافہ ہو جاتا ہے جس کے باعث سانس کی مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد کے مسائل میں اضافہ ہوجاتا ہے ۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر غلام رسول نے اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 مارچ۔2016ء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الرجی کے مریضوں کو آئندہ چند روز کے دوران پولن الرجی سے ریلیف ملے گا انہوں نے کہا کہ حالیہ بارشوں کے باعث پولن کی شرح میں اضافہ متوقع ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.