فردین خان پر وزن کم کرنیکی دھن سوار ہو گئی

بدھ 2 اپریل 2008 12:47

ممبئی(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین02اپریل 2008 )فردین خان آج کل اپنا وزن کم کرنے کی تگ و دو میں نظر آتے ہیں ۔ فردین خان اپنے ہی گھر کی سیڑھیوں پر دس مرتبہ چڑھتے اترتے ہیں جس سے وہ خود کو فٹ محسوس کر رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

انکا کہنا ہے کہ اس ورزش سے انکا وزن کم ہو رہا ہے اور وہ خود کو بہت فٹ بھی محسوس کر رہے ہیں اسکے علاو ہ وہ ڈائٹنگ بھی کرتے ہیں اورکھانے کے بعد دس مرتبہ سیڑھیوں پر اترتے چڑھتے ہیں تاکہ کیلوریز کم ہو سکے ۔