گنی میں ایبولا وائرس کے 2 نئے کیس سامنے آگئے
جمعہ 18 مارچ 2016 11:45
کوناکرے ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مارچ۔2016ء) گنی میں ایبولا وائرس کے دو نئے کیس سامنے آگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گنی کی حکومت کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں ایبولا وائرس کے دو نئے کیس سامنے آئے ہیں اور متاثرہ افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ۔
(جاری ہے)
حکام کا کہنا ہے کہ 3مزید مشتبہ کیس بھی سامنے آئے ہیں تاہم ابھی تک ان کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ واضح رہے کہ گنی حکومت نے گزشتہ برس دسمبر میں ایبولا وائرس کے خاتمے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد اب پھر سے گنی میں دو نئے کیس سامنے آئے ہیں اور حکام نے دوبارہ ملک میں حفاظتی انتظامات شروع کر دئیے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.