پنجاب انسٹی ٹیوٹ آ ف کارڈیالوجی، لاہور میں ہفتہ صفائی و شجر کاری کا آغاز
ہفتہ 19 مارچ 2016 22:37
لاہور۔19 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 مارچ۔2016ء ) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آ ف کارڈیالوجی، لاہور میں ہفتہ صفائی اور شجر کاری کا آغاز پورے جوش و خروش کے ساتھ کیاگیا۔ جس میں ڈاکٹرز ، نرسز ، الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل اور دیگر عملہ نے مل کر بھر پور حصہ لیا۔اس سلسلہ میں پورے ہسپتال میں خصوصی صفائی ، انفیکشن کنٹرول ، ہسپتال ویسٹ ، پودوں کے پاس کھٹرا ہوازائد پانی ا ور کوڑا کرکٹ تلف کیا گیا۔
ڈینگی مچھر کی افزائش روکنے کے لیے سپرے کیا گیا تا کہ مریضوں کو ہسپتال میں صحت مند ماحول میسر آسکے ۔اس سلسلہ میں عوام میں صفائی اور شجرکاری کی اہمیت کاشعور اجاگر کرنے کے لیے ایک واک کا بھی اہتمام کیا گیاجس میں پروفیسر ندیم حیات ملک، ہیڈ آف انسٹی ٹیوٹ ، ڈاکٹر سہیل ثقلین ، ایم ایس ، پروفیسر محفوظ الرحمن، پروفیسر ظفر طفیل، ڈاکٹر احمد شہباز، ڈاکٹر آفتاب یونس، کرنل لیاقت علی، ڈپٹی چیف نرسنگ سپرنٹنڈنٹ، ڈاکٹر شاہد نذیر ڈار، ڈاکٹر امیرالدین چوہان، ڈاکٹر خالد،نرسز ، الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز اور ہسپتال کے دیگر عملہ نے کثیر تعداد نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.