دنیا بھر کی طرح پاکستان میں ٹی بی کا عالمی دن 24مارچ کو منایاجائیگا

پیر 21 مارچ 2016 15:15

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مارچ۔2016ء) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں ٹی بی کا عالمی دن 24مارچ کو منایاجائیگا اس سلسلہ میں اینٹی ٹی بی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام واکز اور سمینارز کا انعقاد بھی کیاجائیگا جس میں معززین علاقہ ٹی بی قابل علاج بیماری ہے کے موضوع پرروشنی ڈالیں گے-

متعلقہ عنوان :