پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بریسٹ کینسر بارے آگاہی کیمپ آج لگایا جائے گا

بدھ 23 مارچ 2016 16:44

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 مارچ۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی ہیلتھ سنٹر کے زیر اہتمام پنک ربن پاکستان کے اشتراک سے بریسٹ کینسر بارے آگاہی کیمپ بروز جمعرات کل صبح 9بجے انڈر گرایجوئیٹ بلاک نیو کیمپس میں لگایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :