تہائی پسند افراد میں بھول جانے کے امراض الزائمر میں مبتلا ہونے کے احکامات دوگنا ہو سکتے ہیں

اتوار 27 مارچ 2016 11:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 مارچ۔2016ء) امریکہ میں کی جانے والی ایک تحقیق کے ماہرین نے کہا ہے کہ اکیلے پن یا تہائی پسند افراد میں بھول جانے کے امراض الزائمر میں مبتلا ہونے کے احکامات دوگنا ہو سکتے ہیں جبکہ اس سے پہلے بھی سماجی طور پر تنہائی کے شکار افراد میں مصبوط الحواسی کا تعلق ثابت کیا جا چکاہے۔

(جاری ہے)

تحقیق ٹیم کے ماہرین کے مطابق اکیلے پن یا تنہائی پسند افراد میں الزائمر کا خطرہ 51 فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔ جبکہ تنہائی پسندی یا اکیلے پن سے نہ صرف جذبات پر اثر پڑتا ہے بلکہ اس سے جسمانی اثرات بھی مرتب ہوتے ہیں۔