حفا ظتی اقدا ما ت کے ذریعے ہیٹ اسٹرو ک سے ہو نے والی اموا ت سے بچا یا جا سکتا ہے،جا م مہتا ب حسین ڈہر
پیر 28 مارچ 2016 16:17
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مارچ۔2016ء) صوبا ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ متوقع شدید گر می کی لہر سے ہونیوالی اموا ت سے بچنے کے لیئے تما م سر کا ر ی و نجی ادا رو ں بشمو ل ہسپتا لو ں ،محکمہ صحت ،ریو نیو ،سیسی کے ایم سی ،واٹر بورڈ ،مقا می انتظا میہ کے اشترا ک اور محکمہ مو سمیا ت کو یکجا ہو کر کو شش کر نا ہو گی ۔
اندیشہ ہے کہ شدید گر می کی لہر مئی اور جو ن میں کرا چی کا ر خ کر سکتی ہے اور صور تحا ل سے نمٹنے کے لئے کم از کم تین کنٹرول روم قا ئم کئے جا ئیں گے اور تما م متعلقہ ادار ے صو ر تحا ل سے عہدہ برا ں ہو نے کے لئے اپنا جا مع منصو بہ ایک ہفتے کے اندر پیش کریں ۔یہ با ت آج انہو ں نے ہیٹ اسٹرو ک کے حوالے سے سندھ اسمبلی کمیٹی رو م میں ہو نے والے ایک اجلا س کی صدا رت کر تے ہو ئے کہی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.