بیول انٹرنیشنل ہسپتال میں ہرنیہ کا فری کیمپ یکم اپریل تک جاری رہے گا
بدھ 30 مارچ 2016 14:15
کلر سیداں۔ 30 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 مارچ۔2016ء)بیول انٹرنیشنل ہسپتال میں ہرنیہ کا فری کیمپ یکم اپریل تک جاری رہے گا ۔تفصیلات کے مطابق بیول انٹرنیشنل ہسپتال کے چیئرمین ڈاکٹر عتیق الرحمن لندن سے سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی ٹیم کے ساتھ 28مارچ کو بیول انٹرنیشنل تشریف لائے اور ہرنیہ کے مریضوں کا فری آپریشن شروع کر دیا۔
(جاری ہے)
کیمپ یکم ا پریل تک جاری رہے گا۔
کیمپ میں تحصیل گوجرخان،تحصیل کلرسیداں ،تحصیل کہوٹہ اور دیگر علاقوں سے ہرنیہ کے مریضوں کی بڑی تعداد نے بیول انٹرنیشنل ہسپتال میں اپنی انٹری کروائی ہے جن کا مکمل آپریشن کیا جارہاہے۔ بیول کے عوامی و سماجی حلقوں نے بیول انٹرنیشنل ہسپتال کے چیئرمین ڈاکٹر عتیق الرحمن کے ان اقدامات کو سراہتے ہوئے اْنہیں خراج تحسین پیش کیا ہےمزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.