گلوبل ویکسین الائنس پاکستان میں حفاظتی ٹیکوں کیلئے ایک ارب ڈالر فراہم کریگا
بدھ 30 مارچ 2016 16:25
اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 مارچ۔2016ء) گلوبل ویکسین الائنس ’گاوی‘ پاکستان میں حفاظتی ٹیکوں کیلئے 2019تک ایک ارب ڈالر فراہم کریگا۔اسکے علاوہ غیر ملکی حکومتوں اور دیگر عالمی ڈونرز نے پاکستان میں صحت سیکٹر کی بہتری اور اور بیماریوں پر قابو پانے کیلئے مالی امداد کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
سرکاری ذرائع کے مطابق گاوی بچوں کو خناق،تشنج،کالی کھانسی،ہیموفیلس انفلوئنزاٹائپ بی ،ہیپاٹائٹس بی اور نمونیہ سے تحفظ کیلئے پاکستان کی مدد کر رہاہے۔
جاپانی حکومت،جاپان انٹر نیشنل کواپریشن ایجنسی(جے آئی سی اے) اور یونیسیف نے حال ہی میں پاکستان میں پولیو وائرس کے سد باب کیلئے 360 ملین ین (3ملین ڈالر) امداد کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔یو ایس ایڈ کے مالی تعاون سے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل کالج کراچی میں رواں سال کے آخر تک 120بستروں پر مشتمل نیا میٹرنٹی ہسپتال جلد مکمل ہو جائیگا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.