آیندہ 10 برسوں میں دنیا کی آبادی کا پانچواں حصہ موٹے لوگوں پر مشتمل ہوگا،تحقیق
ہفتہ 2 اپریل 2016 11:48
لندن ۔ 2 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 اپریل۔2016ء) بڑھتا ہوا وزن آج ایک ایسا مسئلہ ہے جس سے ہر دوسرا یا تیسرا شخص پریشان ہے اور اگر یہی حال رہا تو ا?ئندہ 10سال میں دنیا کی ّ آبادی کا پانچواں حصہ زیادہ وزن والے یعنی موٹے لوگوں کا ہوگا۔
(جاری ہے)
دی لندن میڈیکل جرنل“ میں شائع ایک تحقیق کے مطابق گزشتہ 40برسوں کے دوران مرد وں اور خواتین میں موٹاپے جیسی بیماری بڑھتی ہی جارہی ہے اور ہر دہائی میں مردوں میں اوسطً 1.5کلوگرام وزن بڑھ رہاہے۔ماہرین کا خیال ہے کہ اگر اسی طرح چلتا رہا تو 2025تک دنیا بھر میں 18فیصد مرد اور 21فیصد خواتین موٹاپے کی شکار ہوجائیں گی جن میں 6 فیصد مرد اور 9 فیصد خواتین بے حد موٹی ہو جائیں گی
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.