چین نے پہلا مصنوعی قرنیہ تیار کر لیا

ہفتہ 2 اپریل 2016 14:40

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 اپریل۔2016ء) چین نے پہلا مصنوعی قرنیہ تیار کر کے مارکیٹ میں پیش کر دیا ہے اور حکومت نے اس کے لئے باقاعدہ لائسنس بھی جاری کر دیا ہے ، یہ مسئلہ مصنوعی قرنیہ آنکھوں کے السر کے علاج کیلئے بھی موثر ثابت ہوا ہے ، اس کا اعلان چائنا فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :