کراچی،محکمہ صحت کاسروے،لسبیلہ چوک ،اخترکالونی،خیابان اتحادمیں ڈینگی لاروا کی نشاندہی

ہفتہ 2 اپریل 2016 16:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 اپریل۔2016ء) ڈینگی لارواکی افزائش کے مقام کی نشاندہی کیلیے محکمہ صحت کی جانب سے سروے کرایا گیا۔

(جاری ہے)

سروے کے مطابق لسبیلہ چوک کے قریب ٹائرشاپس میں 200 سے زائد ڈینگی لارواپائے گئے ہیں جبکہ اخترکالونی اورخیابان اتحادمیں بھی ڈینگی لاروا کی نشاندہی ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ محکمہ صحت کی جانب سے شہر کے 20 سے زائدعلاقوں میں سروے کیاگیا تھا۔

متعلقہ عنوان :