چینی کی پیداوار 43لاکھ ٹن سے بڑھ گئی ۔رواں سال گنے کی فصل میں بہتری کے باعث چینی کی پیداوار بلند ترین سطح تک پہنچ گئی پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن
اتوار 13 اپریل 2008 12:22
(جاری ہے)
سندھ اور پنجاب کی تمام شوگر ملوں میں گنے کی کرشنگ کا عمل جاری ہے ۔
ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سال چینی کی پیداوار 43 لاکھ ٹن سے 46لاکھ ٹن رہنے کی توقع ہے جبکہ گذشتہ سال 35 لاکھ ٹن چینی پیدا ہوئی تھی جس میں سے مارچ 2008 تک 29 لاکھ ٹن چینی کا ذخیرہ موجود ہے۔دوسری جانب گنے کے کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ بیشتر شوگر ملوں نے اب تک گنے کی خریداری کی رقم ادا نہیں کی جس کی وجہ سے انہیں مالی نقصان کا سامنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.