کمزوری دماغ میں جہاں سونف کا استعمال مفید قرار دیا جاتا ہے وہیں سونف کے استعمال سے یورن کھل کر آتا ہے

منگل 12 اپریل 2016 15:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 اپریل۔2016ء) کمزوری دماغ میں جہاں سونف کا استعمال مفید قرار دیا جاتا ہے وہیں سونف کے استعمال سے یورن کھل کر آتا ہے تاہم چین کے 20ماہرین طب کی طرف سے انکشاف کیا گیا ہے کہ سونف کھانے سے مرگی کے مرض میں شدت آتی ہے لہٰذا مرگی کے مریض اسے اپنے لیے زیر قاتل سمجھیں۔

(جاری ہے)

عالمی شہرت یافتہ ای میگزین مائی ہیلتھ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق درجن سے زائد ایشیائی ممالک کے مرگی کے مرض میں مبتلا افراد ہر کی جانے والی تحقیق کے بعد یہ چیز سامنے آئی ہے جس کے بعد میڈیکل سائنس بھی اسے اپنی تحقیق کا حصہ بنا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :