خون کی شریانوں کو جنبش دے کر فالج سے بچانے والا آلہ تیار
اگر فالج کے حملے کے 24 گھنٹے بعد بھی مریض کا اس سے علاج کیا جائے تو خون کے بڑے لوتھڑوں کو ختم کرنا ممکن ہوتا ہے، آلہ تیار کرنیوالی کمپنی کا دعویٰ
بدھ 20 اپریل 2016 12:29
اسٹاک ہوم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 اپریل۔2016ء) سائنسدانوں نے فالج کے حملے کے بعد دماغ کو مزید نقصان سے بچانے والا ایک آلہ تیار کیا ہے جو دماغی شریانوں کی جانب ارتعاشات (وائبریشن) بھیج کر دماغ میں خون کی رکاوٹ کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے۔اس آلے کو سوئزرلینڈ کی کمپنی نے تیار کیا ہے اور ان کا دعویٰ ہے کہ اگر مریض کا فالج کے دورے کے 24 گھنٹے کے اندر اندراس آلے اسے علاج کیا جائے تو بہت فائدہ ہوسکتا ہے جس سے دماغ کا مزید نقصان روکا جاسکتا ہے کیونکہ یہ خون کے بڑے تھکوں کو ختم کرسکتا ہے۔
ماہرین کے مطابق فالج کی صورت میں اس آلے کو ٹھوڑی کے نیچے رکھا جاتا ہے جو تھرتھراہٹ پیدا کرکے دماغ تک جانے والی خون کی رگوں میں ارتعاش پیدا کرکے رگوں کو ہلاتا جلاتا ہے تاکہ اگر خون کے بہاوٴ میں کوئی رکاوٹ ہو تو وہ دور ہوجائے اس طرح مزید نقصان اور دماغ کو مفلوج ہونے سے روکا جاسکتا ہے تاہم اسپتال پہنچنے پر دواوٴں کے ذریعے بہت موٴثر انداز میں دماغی رگوں میں پھنسے خون کے لوتھڑے ختم کرکے اس کے بہاوٴ کو ممکن بنایا جاتا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.