خانپور،گرمی میں اضافے کے باعث گیسٹرو کے مرض میں اضافہ ،12افراد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال داخل

بدھ 27 اپریل 2016 14:59

خانپور ۔ 27 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 اپریل۔2016ء) گرمی میں اضافے کے باعث خانپور میں گیسٹرو کے مرض میں اضافہ ہو گیا ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12افراد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال داخل کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ہسپتال زرائع کے مطابق گرمی میں اضافے کے باعث خانپور میں گیسٹرو کے مرض میں اضافہ ہو گیا ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 افرادگیسٹرو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال داخل کئے گئے جبکہ رکن پور سے تعلق رکھنے والے 2 بچوں رفیق اور نوید کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :