وزیر صحت سندھ کااتا ئی ڈاکٹرز کے خلا ف سخت کا رروائی کا حکم
منگل 3 مئی 2016 16:07
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مئی۔2016ء) صوبا ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے صو بے میں اتا ئی ڈاکٹرز کی بھر ما ر پر اپنی سخت تشویش کا اظہا ر کر تے ہو ئے تما م ڈی ایچ اوز کو ہدا یت کی ہے کہ وہ مقا می انتظا میہ کے تعا و ن سے ان اتا ئی ڈاکٹرز کے خلا ف سخت قا نو نی کا روائی کریں اور ان کے کلینکس سر بمہر کریں ۔یہ با ت منگل کو انہوں نے سندھ اسمبلی کے دفتر میں ایک اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔
اجلا س میں محکمہ صحت کے اعلیٰ افسرا ن نے شر کت کی ۔صوبا ئی وزیر صحت نے کہا کہ یہ اتا ئی ڈاکٹرز نہ صر ف انسا نی جا نو ں سے کھیل رہے ہیں بلکہ ہیپا ٹا ئٹس اور دیگر مو ذی بیما ریو ں کے پھیلا ؤ کا سبب بھی بن رہے ہیں ۔انہو ں نے مزید کہا کہ حیرت کی با ت ہے کہ پڑ ھے لکھے افرا د بھی ان اتا ئی ڈاکٹرز کا شکا ر بن جا تے ہیں ۔(جاری ہے)
غیر تربیتی یا فتہ دا ئیو ں کی وجہ سے کئی بچے پیدا ئش میں پیچیدگی کے با عث عمر بھر کی معذو ر ی کا سامنا کر تے ہیں ۔
جا م مہتا ب حسین ڈہر نے محکمہ صحت کے افسرا ن کو ہدا یت کی کہ ان اتا ئی ڈاکٹرز کے خلا ف کا روائی میں کو ئی دبا ؤ بر دا شت نہ کیا جا ئے ۔مقا می پو لیس کی مدد لی جا ئے اور میڈیا کے افرا د کو بھی ان کے خلا ف کا روائی میں شا مل کیا جا ئے ۔صوبا ئی وزیر صحت نے میڈیا خا ص کر الیکٹرو نک میڈیا کی جا نب سے ہیٹ اسٹرو ک پر آگہی کے لئے پبلک سر وس پیغا ما ت نشر کر نے پر اس کا شکریہ ادا کر تے ہو ئے کہا کہ اس قسم کے پبلک سر وس پیغا ما ت سے عا م آدمی میں ہیٹ اسٹرو ک سے متعلق آگہی میں اضا فہ ہو ا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ گزشتہ سا ل ہیٹ اسٹرو ک کے سے ہو نے والی اموا ت سے اس سال بچنے کے لئے تما م اسٹیک ہو لڈرز کو مل کر کا م کر نا ہو گا ۔انہو ں نے کہا کہ محکمہ صحت نے تما م متعلقہ ادا رو ں سے مل کر ہیٹ اسٹرو ک سے بچنے کے مکمل انتظا ما ت کر نے ہیں اور امید ہے اس سال کو ئی نا خو شگوا ر صو ر تحا ل جنم نہیں لے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.