ضلعی انتظامیہ لاہور کی جانب سے نیا تعمیر کردہ 25بیڈز پر مشتمل گورنمنٹ سمن آباد ہسپتال فنکشنل
جمعہ 13 مئی 2016 16:29
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مئی۔2016ء) ضلعی انتظامیہ لاہور کی جانب سے نیا تعمیر کردہ 25بیڈز پر مشتمل گورنمنٹ سمن آباد ہسپتال کے فنکشنل ہونے کے بعد سمن آباد اور اس سے ملحقہ آبادیوں کے تقریبا 2لاکھ سے زائد افراد کو اس ہسپتال کا فائدہ ہونا شروع ہو گیا اور روزانہ مختلف امراض میں مبتلا مریض اس ہسپتال کا رخ کر کے اپنا علاج کروا رہے ہیں۔
وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی عوام الناس کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے بنائی گئی پالیسی کے تحت سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور نے سمن آباد میں 25بیڈز پر مشتمل اس ہسپتال کو تعمیر کیا۔ ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان نے بتایا کہ گورنمنٹ سمن آباد ہسپتال میں لیبارٹری، الٹرا ساؤنڈ، گائنی، جنرل سرجری اور ڈینٹل کی تمام تر سہولیات موجود ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.