مناسب مقدار میں نمک کا استعمال جسم کو صحت مند بنانے میں مددگار ہے، طبی ماہرین
منگل 24 مئی 2016 13:55
(جاری ہے)
ہیلتھ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ مک ماسٹر یونیورسٹی کے تعاون سے کرائے گئے تحقیق کے مطابق مقررہ مقدار سے کم سوڈیم کا استعمال جسم کیلئے نقصان دہ ثابت ہوسکتاہے حتی کہ ایک خوراک کم کرنے سے بھی مضراثرات سامنے آسکتے ہیں جن میں دل کادورہ اورسٹروک بھی شامل ہے۔
ماہرین کے مطابق جن لوگوں کا فشارخون (بلڈ پریشر) معمول سے زیادہ ہوں،ان میں نمک کا زیادہ استعمال انتہائی نقصان دہ ہے تاہم معمول سے معمول سے کم بلڈ پریشر کے حامل افراد کو نمک اپنے معمول کے مطابق استعمال کرنا چاہئیے۔ماہرین نے تحقیق سے ثابت کیاہے کہ معمول سے معمول سے کم بلڈ پریشر کے حامل افراد میں نمک کے استعمال سے مضر اثرات مرتب نہیں ہوتے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.