والدہ کی صحت یابی کے بعد فلمسٹار رمیا نے دوبارہ شوبز سر گرمیوں میں حصہ لینا شروع کر دیا

اتوار 18 مئی 2008 12:29

لاہور(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین18مئی2008 ) والدہ کی صحت یابی کے بعد فلمسٹار رمیا نے دوبارہ شوبز سر گرمیوں میں حصہ لینا شروع کر دیا ۔ اداکارہ رمیا نے بتایا کہ وہ اپنی والد ہ کی علالت کے سبب شوبز دنیا سے کچھ عرصہ کے لئے دور ہو گئیں تھیں اوراب والدہ کی صحت یابی کے بعد دوبارہ نئے سرے سے شوبز سر گرمیاں شروع کر دی ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ میں اب پوری توجہ سے کام کر کے اس گیپ کو کور کرنے کی کوشش کروں گی ۔

متعلقہ عنوان :