لاہور، گیسٹرو کے 3ہزار231مر یض ہسپتالوں میں داخل ہونیکا انکشاف

پیر 13 جون 2016 15:16

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جون ۔2016ء) رمضان المبارک میں کھانے میں بے احتیاطی کی وجہ سے 24گھنٹوں میں گیسٹرو کے 3ہزار231مر یض ہسپتالوں میں داخل ہونیکا انکشاف ۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق لاہوراور گرد نواح میں رمضان المبارک میں کھانے پینے میں بے احتیاطی کی وجہ سے گیسٹرو کے مر یضوں کی تعداد خطر ناک حد تک بڑھ رہی ہے اور صرف لاہور کے سر کاری ہسپتالو ں میں رمضان المبارک میں کھانے میں بے احتیاطی کی وجہ سے 24گھنٹوں میں گیسٹرو کے 3ہزار231مر یض ہسپتالوں میں داخل ہوئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :