ڈائریکٹر جنرل بہبود آبادی کا کامونکی میں فیملی ہیلتھ کلینکس اور فیملی ویلفیئر سنٹر کا اچانک دورہ
جمعہ 24 جون 2016 15:36
لاہور۔24 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 جون۔2016ء)ڈائر یکٹر جنرل بہبود آبادی پنجاب نعیم الدین راٹھور نے کامونکی میں فیملی ہیلتھ کلینکس اور بہبودآبادی کے فیملی ویلفیئر سنٹرکا اچانک دورہ کیا ۔
(جاری ہے)
انہوں نے ان مراکز صحت میں صفائی ستھرائی، سٹاف کی حاضری ،سہولیات و ادویات کا معائنہ کرتے ہو ئے ڈاکٹرز کو ہدایت کی کہ کلائنٹس کو دوستانہ ماحول فراہم کیا جائے تاکہ وہ اپنے مسائل کو بلا جھجک آپ کے ساتھ شیئر کریں اور محکمہ بہبود آبادی کو اپنے مطلوبہ اہداف کے حصول میں آسانی ہو ۔
انہوں نے ڈسٹرکٹ پاپولیشن آفیسر محمد عدنان کو تا کید کی کہ لوگوں میں بچوں میں مناسب وقفے اور فیملی پلاننگ کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے کے لئے سیمینار ، تقریری مقابلے وغیرہ کا اہتمام کر یں تاکہ بہبود آبادی کے سنٹرز کو مزید متحرک اور فعال بنایا جا سکے ۔مزید تجارتی خبریں
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.