ڈی سی او عمارہ خان کا تحصیل پتوکی کے مختلف علاقوں کا دورہ ‘ڈینگی تدارک کے حوالے سے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا
منگل 19 جولائی 2016 16:38
(جاری ہے)
انہوں نے محکمہ ہیلتھ کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ مون سون میں ڈینگی لاروا کی افزائش کے خطرے کے پیش نظر اپنے مخصوص علاقوں میں رہتے ہوئے ڈینگی سرویلنس کی خود نگرانی کریں اور روزانہ کی بنیادوں پر کارکردگی رپورٹ دیں ۔
ڈی سی او نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز ، اور ٹی ایم اوز اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران کو حکم دیا کہ وہ اپنی اپنی تحصیلوں میں قبرستانوں ، کبار خانوں ، سروس اسٹیشنز ، نرسریوں ، سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں اور دیگر مقامات کی خود چیکنگ کریں اور ان ڈور اور آؤٹ ڈور سرویلنس کو موثر بنائیں ۔ انہوں نے باالخصوص قبرستانوں اور نرسریوں میں پرندوں کیلئے رکھے گئے پانی کے برتنوں اور گملوں کی روزانہ کی بنیاد پر صفائی کرنے کی ہدایت کی ۔ڈی سی او نے اس موقع پر نرسریز مالکان کو ہدایت کی کہ وہ ڈینگی مچھر کے تدارک کیلئے ضلعی حکومت کے ساتھ تعاون کریں اور ڈینگی مچھر کے خاتمہ کیلئے محکمہ صحت کی جانب سے دی گئی ہدایات پر سختی سے عمل کریں ۔ بعدازاں ڈی سی او نے سٹی پتوکی میں صفائی ستھرائی اور پھولنگر میں لیڈی پارک کا بھی معائنہ کیا اور وہاں عوام الناس کیلئے دی گئی سہولیات کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر انکے ہمراہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد شاہد اور اسسٹنٹ کمشنر پتوکی بھی تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید
-
امریکہ نے بھارت کو3 ارب ڈالرکے ڈرونزکی فروخت روک دی
-
پاکستان کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی سے قبل نیوزی لینڈ کو ایک اور جھٹکا لگ گیا
-
پاکستان ٹیم کے سابق ٹیم ڈائریکٹرمکی آرتھرکا بھی پی سی بی سے راہیں جدا کرنے پر غور،پی سی بی کو آگاہ کردیں گے
-
ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ ڈاکٹر وقار علی خان اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر زاہد نواز مروت کی زیر صدارت مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ضلعی بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کا اجلاس ..
-
سید نجم حسن کینیڈا میں اسٹار آف البرٹا ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے
-
اقوام متحدہ ، گولان کی پہاڑیوں سے اسرائیلی قبضہ ختم کرنے کے مطالبے پرمبنی قرار داد بھاری اکثریت سے منظور
-
نگراں وزیرخارجہ عالمی کانفرنس میں شرکت کیلئے برسلزپہنچ گئے
-
ایشین گیمزمیں ہاکی کے ایونٹ کے سیمی فائنل مقابلے کل کھیلے جائیں گے
-
فوجی خدمات سے انکار کی دھمکی اسرائیلی سلامتی کو خطرے کے مترادف
-
کارسرکار میں مداخلت کا کیس،شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت منظور
-
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں 5گلوکار اپنی آواز کا جادو جگائیں گے
-
ٹوئٹر نے طویل ٹوئٹس کرنے کا آپشن متعارف کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.