چین میں تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی کے ساتھ ریڑھ کی ہڈی کا کامیاب آپریشن

منگل 19 جولائی 2016 20:56

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جولائی ۔2016ء ) چین میں ڈاکٹرز نے تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی کے ساتھ ریڑھ کی ہڈی کا کامیاب آپریشن کر لیا۔

(جاری ہے)

منگل کو چینی ڈاکٹرز نے تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی کے ساتھ ایک مریض طویل ترین کامیاب آپریشن کیا جس کی ریڑھ کی ہڈی کی لمبائی19سینٹی میٹر تھی ۔41سالہ کینسر کے مریض یوآن نے آپریشن کے بعد کسی سہارے کے بغیر اپنے قدموں پر چلنا شروع کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :