خیبرایجنسی میں فاٹا ڈائریکٹریٹ کے زیر اہتمام فری آئی کیپ

جمعرات 21 جولائی 2016 13:56

پشاور ۔21جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 جولائی۔2016ء) ڈوگرہسپتال باڑہ خیبرایجنسی میں آنکھوں کا مفت معائنہ کیاگیا اور مریضوں کو مفت ادویات بھی دی گئیں‘ بچوں‘ بوڑھوں اور عورتوں کی آنکھوں کا فری معائنہ بھی کیاگیا‘ خیبر ایجنسی میں نیشنل پروگرام فارکنٹرول آف بلائنڈنس کی جانب سے ایک روزہ فری کیمپ منعقد کیاگیا جس کا مقصد نابینا پن کا تدارک کرناہے۔

متعلقہ عنوان :