کاجو دل کے لئے مفید قرار ہے ، امریکی ماہرین

بدھ 27 جولائی 2016 15:02

لاس اینجلس ۔ 27 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 جولائی۔2016ء) امریکی ماہرین نے کاجو کو دل کے لئے مفید قرار دیدیا۔

(جاری ہے)

امریکی ہارورڈ یونیورسٹی کے شعبہ کارڈیالوجی کے ماہرین کے مطابق کاجو میں وافر تعداد میں پروٹین،نمکیات،وٹامنز اوراینٹی آکسیڈنٹس موجود ہوتے ہیں جو دل کی صحت کے لئے انتہائی مفید ہیں اور ہارٹ اٹیک کے خطرے کو کم کرتے ہیں،کاجو دنیا کے صحت مند ترین مغزیات میں شمار ہوتا ہے تاہم ماہرین کے مطابق اس کو غذا کا حصہ بنا کر اس کے بے شمار فوائد سے استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :