پیراگوئے میں زیکا وائرس کے پہلے دو مریض سامنے آگئے

جمعرات 28 جولائی 2016 11:26

آسنچین ۔ 28 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 جولائی ۔2016ء) پیراگوئے کے وزیر صحت نے آج بتایا کہ ملک میں پہلی مرتبہ زیکا وائرس سے متعلق مائکروسفالی کے دو کیس سامنے آئے ہیں۔

(جاری ہے)

امریکی صحت کے حکام نے بتایا کہ زیکا وائرس میں مبتلا حاملہ خواتین میں مائکروسفال ہونے کا امکان بڑھ جاتی ہے، جس کی وجہ سے نوزائیدہ بچوں کا سر چھوٹا ہوتا ہے اور نوزائیدہ بچوں میں نشوونما سے متعلق پیچیدگی پیدا ہو جاتی ہے۔واضح رہے کہ زیکا وائرس سے سب سے زیادہ جنوبی امریکی ممالک کے لوگ متاثر ہیں

متعلقہ عنوان :