اخروٹ اور سویا بین ذیابیطس کے مریضوں کے لئے مفید

جمعرات 28 جولائی 2016 13:59

لندن ۔ 28 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 جولائی۔2016ء) امریکی ماہرین نے اخروٹ اور سویا بین کو ذیابیطس کے مریضوں کے لئے مفید قرار دیدیا۔

(جاری ہے)

برطانوی کیمبرج یونیورسٹی کے طبی ماہرین کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق اخروٹ اور سویا بین میں چکنائی کی کم مقدار ہوتی ہے،یہ صحت افزا اور جسم کو طاقت فراہم کے ساتھ ایسے مریضوں کے لئے فائدہ مند ہے جو ذیابیطس کا شکار ہیں،یہ غذائیں جسم میں شکر کی سطح کو برقرار رکھتی ہیں تاہم ایسے مریضوں کو غذا میں اخروٹ اور سویابین استعمال بڑھانا چاہیے تاکہ اس سے ذیادہ سے ذیادہ استفادہ اٹھا سکیں۔

متعلقہ عنوان :