آبادی پر قابو پانے کیلئے وزارت صحت سمیت متعلقہ شراکت کاروں کی معاونت ناگزیز ہے‘ہمایوں عزیز۔۔حکومت نچلی سطح پر خاندانی منصوبہ بندی اور تولیدی صحت کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے‘سیکرٹری بہبود آبادی۔ ملینیم ترقیاتی اہداف کا حصول کیلئے خاندانی منصوبہ بندی پر توجہ مرکوز کرنا ہو گا‘امریکی سفیر
جمعہ 11 جولائی 2008 15:44
(جاری ہے)
ملک میں فلاحی مراکز 2740جبکہ تولیدی صحت کے مراکز کی تعداد176ہے انہوں نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ فلاحی مراکز کی تعداد بڑھا ئی جائے اور ہر سات ہزار کی آبادی پر ایک فلاحی مراکز اور اسی طرح ہر تحصیل پر ایک تولیدی صحت مرکز قائم کیا جائیگا۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک میں آبادی بڑھنے کی بڑی وجہ کم عمری میں شادی اور بچیوں کی مسلسل پیدائش ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان اس وقت تک ترقی نہیں کرسکتا ہے جب تک اقتصادی وسائل اور آبادی میں توازن پیدا نہیں کیا جاتا ہے اس موقع پر وزارت بہبود آبادی کے سیکرٹری نیر آغا نے کہا کہ موجودہ حکومت نچلی سطح پر لیڈی ہیلتھ ورکرز، مرداورخواتین جو موبائلائزر کے ذریعے خاندانی منصوبہ بندی اور خواتین کی تولیدی صحت کے حوالے سے اپنا پیغام پہنچانے کے لئے کوشاں ہیں اس موقع پر پاکستان میں امریکی سفیر اینے پیٹرسن نے کہا کہ عالمی یوم آبادی پر ہمیں خاندانی منصوبہ بندی کی اہمیت پر توجہ مرکوز کرنا ہے بشرطیکہ ہم ملینیم ترقیاتی اہداف کا حصول چاہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.