ملتان،ڈینگی بخارکے شبہ میں2مریض نشترہسپتال منتقل،دونوں کے خون کے نمونے بھجوادئیے گئے

ہفتہ 20 اگست 2016 15:28

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 اگست ۔2016ء) ڈینگی بخارکے شبہ میں2مریضوں کوملتان کے نشتراسپتال منتقل کردیا گیا ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق دونوں مریضوں کے خون کے نمونے لیبارٹری بھجوادئیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ ملتان میں رواں ماہ میں 1088 مقامات سے ڈینگی لاروا مل چکا ہے۔محکمہ صحت کی ڈینگی سروے کی ٹیمیں گھر ،گھر جاکر انسپکیشن کررہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :