کرمنڈنگ داس ضلع گانچھے میں پاک آرمی کے 3 روزہ فری میڈیکل کیمپ کا آغاز

بدھ 24 اگست 2016 16:11

گلگت ۔ 24 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 اگست۔2016ء) پاک آرمی کی 114 میڈیکل بٹالین کے زیر اہتمام کرمنڈنگ داس ضلع گانچھے میں 3 روزہ فری میڈیکل کیمپ کا آغاز ہو گیا جو 26اگست تک جاری رہے گا۔فری میڈیکل کے دوران پاک آرمی کے طبی ماہرین مختلف امراض کا مفت علاج کریں گے۔

متعلقہ عنوان :