الصمد میموریل کلینک کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ 28 اگست کو لگایا جائیگا

جمعرات 25 اگست 2016 16:14

سرگودھا۔25 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 اگست۔2016ء) الصمد میموریل کلینک کے زیرِ اہتمام 28 اگست بروز اتوار فری میڈیکل کیمپ بلاک 29 اربن ایریا میں لگایا جائیگا۔

(جاری ہے)

جہاں پر مریضوں کو نا صرف مفت چیک کیا جائیگا بلکہ انہیں ادویات بھی مفت فراہم کی جائینگی ۔اس امر کا اظہار ڈاکٹر زاہد نے اپنی گفتگومیں کیا انہوں نے کہا کہ اس فری میڈیکل کیمپ میں ماہر ڈاکٹرز مریضوں کا مفت معائنہ کرینگے۔

متعلقہ عنوان :