روزانہ ورزش سے فالج اور شوگر کے خطرات20 فیصد تک کم ہوجاتے ہیں،ماہرین صحت

جمعہ 26 اگست 2016 14:26

اسلام آباد ۔ 25 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 اگست۔2016ء) ماہرین صحت کاکہناہے کہ روزانہ ورزش سے فالج اور شوگر کے خطرات20 فیصد تک کم ہوجاتے ہیں۔

(جاری ہے)

عالمی ادارہ صحت کاکہناہے کہ روزانہ ورزش کرنے سے انسانی جسم کو فالج اور شوگر جیسے امراض کے خطرات میں 20 فیصد تک کمی آجاتی ہے۔روزانہ 10 منٹ کی رننگ 40 منٹ کی چہل قدمی کے برابر ہے جو شوگر اور بریسٹ کینسر کے خطرات کو بیس فیصد تک کم کردیتی ہے۔ روزانہ کی ورزش انسانی صحت کے لیے مفید ہے باقائدگی سے ورزش کرنے والے ذہنی اور جسمانی طور پر تندرست رہتے ہیں۔