کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مزیض دم توڑ گیا
جمعہ 2 ستمبر 2016 11:31
(جاری ہے)
فوکل پرسن غلام عباس نوت کانی نے سرکی روڈ کے رہائشی رحمت اللہ کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے 10 روز قبل اپنے گھر میں ایک بکرا ذبح کیا تھا جس سے کانگو کے وائرس اس کے جسم میں داخل ہوئے تھے۔
فوکل پرسن غلام عباس کا کہنا ہے کہ فاطمہ جناح ہسپتال میں کانگو وائرس کے مزید 3 مریض زیر علاج ہیں جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ بلوچستان میں رواں برس کانگو کے 10 مریض دم توڑ چکے ہیں جب کہ ملک بھر میں اب تک کانگو کے 15 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.