فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال میں کانگو کے شبے میں ایک اور مریض داخل

جمعہ 9 ستمبر 2016 19:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 ستمبر ۔2016ء) کوئٹہ فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال میں کانگو کے شبے میں ایک اور مریض کو داخل کر دیا گیا اطلاعات کے مطابق پشین کے رہائشی اجمل خان کو بخاراور ناک سے خون آ نے کی شکا یت پر ہسپتا ل منتقل کیا گیا ہے رواں سا ل کا نگو کے شبے میں داخل ہو نے وا لے مریضوں کی تعداد 99ہو گئی