سکھر‘ صحرائی علاقے میں پراسرار بیماری پھیل گئی‘ 3بچے جاں بحق
ہفتہ 10 ستمبر 2016 16:26
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سکھر کے صحرائی علاقے صالح پٹ میں پراسرار بیماری نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں اوراس بیماری کی لپیٹ میں آکر ایک ہفتے کے دوران تین خاندانوں کے پھول جیسے بچے ابدی نیند سو چکے ہیں جبکہ درجنوں اس بیماری میں مبتلا ہیں۔
بنیادی صحت مرکز میں 11افراد کے عملے میں سے صرف چوکیدار ہی موجود تھا۔ ڈاکٹرز اور دوائیاں غائب تھیں جبکہ سرنجوں اور ویکسی نیشن کی بڑی تعداد سٹور روم میں پڑی پڑی خراب ہو چکی تھی۔وزیرصحت کی جانب سے صحت کی سہولیات عوام کی دہلیز تک پہنچانے کے دعوے صرف دعوے ہی رہ گئے محکمہ صحت ہوش میں آگیا اور ڈی ایچ او کی جانب سے فوری طور پر طبی ماہرین کی ٹیم صالح پٹ بھیج دی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
9 مئی کے حملے ریاستی رٹ ، قانون کی حکمرانی اور ادارے کو کمزور کرنے کی کوشش تھے
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.