Live Updates

عیدالاضحٰی کے موقع پر اعتدال سے ہٹ کر گوشت کے شوقین افراد ہسپتال جا پہنچے

ہفتہ 17 ستمبر 2016 13:29

مانسہرہ۔ 17 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 ستمبر۔2016ء) عیدالاضحٰی کے موقع پر اعتدال سے ہٹ کر گوشت کے شوقین افراد ہسپتال جا پہنچے،بیشتر افراد گوشت خوری کی وجہ سے پیٹ کے امراض کا شکار ہوکرمانسہرہ کے کنک عبدالله ہسپتال کی ایمرجنسی پہنچ گئے،ڈاکٹروں نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کھانے اور گوشت کے استعمال میں اعتدال برتیں۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات