دیسی لہسن کے ثابت دو جوئے،بلڈ پریشر اور وزن کو گھٹائے

ہفتہ 24 ستمبر 2016 14:46

دیسی لہسن کے ثابت دو جوئے،بلڈ پریشر اور وزن کو گھٹائے

اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 ستمبر۔2016ء) امریکی ماہرین نے دیسی لہسن کے استعمال کو بلڈ پریشر کو معتدل رکھنے میں معاون قرار دیدیا، یونیورسٹی نیویارک کے ماہرین کی تحقیق کے مطابق اگر نہار منہ دیسی لہسن کے ثابت دو جوئے خالی پیٹ چبھا لئے جائیں اور اوپر سادہ گلاس پانی پی لیا جائے تو دن بھر بلڈ پریشر اعتدال میں رہتا ہے اور بڑھتا نہیں ہے علاوہ ازیں اس کے باقاعدہ استعمال سے وزن میں بھی حیرت انگیز طور پر کمی واقع ہوتی ہے،یہ ایک بہترین اور بے شمار فوائد والی قدرتی دوا ہے۔

متعلقہ عنوان :