رجھان کے نواحی گاؤں میں آلودہ پانی استعمال کرنے کے باعث 10سالہ بچی اور 20سالہ محمد جمن گیسٹرو کے باعث جاں بحق

بدھ 6 اگست 2008 14:30

ٹھٹھہ(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین06 اگست2008 ) تحصیل کھارو رجھان کے نواحی گاؤں میں آلودہ پانی استعمال کرنے کے باعث 10سالہ بچی معصومہ اور 20سالہ محمد جمن گیسٹرو کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ جبکہ گیسٹرو کے باعث 14 افراد کو مقامی رورل ہیلتھ سینٹر میں طبی امداد کیلئے لایا گیا ہے

متعلقہ عنوان :